گلشن شیرازی کی آواز میں
لب پہ پھر آئی ہے فریاد رسول عربی
کلام: بہزاد لکھنوی · محفل: یہ کفر بڑھتے بڑھتے ایمان ہو نہ جائے بہزاد لکھنوی · 2026-04-18
لب پہ پھر آئی ہے فریاد رسول عربیکیجیے ہاں مری امداد رسول عربی
آپ کی ذات ہر اک طرح سے ہے فخر زماںحق ہے ہر آپ کا ارشاد رسول عربی