گلشن شیرازی کی آواز میں
ترے بغیر مسافت کا غم کہاں کم ہے
کلام: اختر شمار · محفل: تو نے آنسو کبھی دیکھا ہے ستارا کرکےاختر شمار · 2026-04-17
«ترے بغیر مسافت کا غم کہاں کم ہے» اختر شمار کا کلام ہے، جسے گلشن شیرازی نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تو نے آنسو کبھی دیکھا ہے ستارا کرکےاختر شمار» میں 17 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 52 سیکنڈ ہے۔
ترے بغیر مسافت کا غم کہاں کم ہےمگر یہ دکھ کہ مری عمر رائیگاں کم ہے
مری نگاہ کی وسعت بھی اس میں شامل کرمری زمین پہ تیرا یہ آسماں کم ہے