ایمان کی آواز میں
بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں
کلام: رحمان فارس · محفل: نہ کوئی حرف ملامت نہ کوئی کلمۂ خیر شبنم شکیل · 2026-04-16
«بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں» رحمان فارس کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «نہ کوئی حرف ملامت نہ کوئی کلمۂ خیر شبنم شکیل» میں 16 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 50 سیکنڈ ہے۔
بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیںہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں
تم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ہو بہوتم نے بھی یاد آنا ہے آنا تو ہے نہیں