ایمان کی آواز میں
دام خیال زلف بتاں سے چھڑا لیا
کلام: صفی اورنگ آبادی · محفل: رشک رقیب ہو کہ غم دورِحبیب صفی اورنگ آبادی · 2026-11-03
دام خیال زلف بتاں سے چھڑا لیاکیا بال بال مجھ کو خدا نے بچا لیا
اب اس کو رحم آئے یہ قسمت کے ہاتھ ہےبن جائے بات حال تو ہم نے بنا لیا