ایمان کی آواز میں
لب سے دل کا دل سے لب کا رابطہ کوئی نہیں
کلام: خورشیدرضوی · محفل: غرورِ زُہد سے رنجِ گُناہ بہتر تھا خورشید رضوی · 2026-11-02
لب سے دل کا دل سے لب کا رابطہ کوئی نہیںحسرتیں ہی حسرتیں ہیں مدعا کوئی نہیں
حرف غم ناپید ہے آنکھوں میں نم ناپید ہےدرد کا سیل رواں ہے راستا کوئی نہیں