ایمان کی آواز میں
اس نے کچھ دیر محبت کی اداکاری کی
کلام: تنویر دانش · محفل: ایک شام جناب تنویر دانش صاحب کے نام · 2026-05-22
اس نے کچھ دیر محبت کی اداکاری کیدلِ خوش فہم نے بھی خوب طرف داری کی
ثانیِ قیس مجھے دشت نوردوں نے کہاحضرتِ عشق نے کیا خوب سند جاری کی