ایمان کی آواز میں
فلسفۂ غم
کلام: علامہ اقبال · محفل: مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں (علامہ اقبال) · 2025-12-03
«فلسفۂ غم» علامہ اقبال کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں (علامہ اقبال)» میں 3 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 4 منٹ 22 سیکنڈ ہے۔
گو سراپا کیف عشرت ہے شراب زندگیاشک بھی رکھتا ہے دامن میں سحاب زندگی
موج غم پر رقص کرتا ہے حباب زندگیہے 'الم' کا سورہ بھی جزو کتاب زندگی