ایمان کی آواز میں
میرے محبوب تم ہو یار تم ہو دل ربا تم ہو
کلام: مضطر خیرآبادی · محفل: جو بگڑ گیاوہ نصیب ہوں جو اجڑگیا وہ دیارہوں مضطر خیرآبادی · 2026-05-01
«میرے محبوب تم ہو یار تم ہو دل ربا تم ہو» مضطر خیرآبادی کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جو بگڑ گیاوہ نصیب ہوں جو اجڑگیا وہ دیارہوں مضطر خیرآبادی» میں 1 مئی 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 25 سیکنڈ ہے۔
میرے محبوب تم ہو یار تم ہو دل ربا تم ہویہ سب کچھ ہو مگر میں کہہ نہیں سکتا کہ کیا تم ہو
تمہارے نام سے سب لوگ مجھ کو جان جاتے ہیںمیں وہ کھوئی ہوئی اک چیز ہوں جس کا پتا تم ہو