ایمان کی آواز میں
صلیبِ مرگ پہ آؤ بدن اتارتے ہیں
کلام: کومل جوئیہ · محفل: بچھڑنے والوں میں ہم جس سے آشنا کم تھے محسن زیدی · 2026-01-18
«صلیبِ مرگ پہ آؤ بدن اتارتے ہیں» کومل جوئیہ کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «بچھڑنے والوں میں ہم جس سے آشنا کم تھے محسن زیدی» میں 18 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 26 سیکنڈ ہے۔
صلیبِ مرگ پہ آؤ بدن اتارتے ہیںتمام عمر کی لادی تھکن اتارتے ہیں
وہ میری ذات سے یوں منحرف ہوا جیسےکسی قمیض سے ، ٹوٹے بٹن اتارتے ہیں