ایمان کی آواز میں
تہمت حسرت پرواز نہ مجھ پر باندھے
کلام: رند لکھنوی · محفل: لے تو جائے گا خط شوق مگر رشک یہ ہے رند لکھنوی · 2026-04-26
«تہمت حسرت پرواز نہ مجھ پر باندھے» رند لکھنوی کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «لے تو جائے گا خط شوق مگر رشک یہ ہے رند لکھنوی» میں 26 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 2 منٹ 6 سیکنڈ ہے۔
تہمت حسرت پرواز نہ مجھ پر باندھےوجہ کیا کھول کے صیاد نے پھر پر باندھے
باغباں گھات میں صیاد ہمیشہ موجودآشیاں باغ میں بلبل کہو کیوں کر باندھے