ایمان کی آواز میں
وحشی تھے بوئے گل کی طرح اس جہاں میں ہم
کلام: حیدر علی آتش · محفل: صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ حیدر علی آتش · 2026-01-22
«وحشی تھے بوئے گل کی طرح اس جہاں میں ہم» حیدر علی آتش کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ حیدر علی آتش» میں 22 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 2 منٹ 28 سیکنڈ ہے۔
وحشی تھے بوئے گل کی طرح اس جہاں میں ہمنکلے تو پھر کے آئے نہ اپنے مکاں میں ہم
ساکن ہیں جوش اشک سے آب رواں میں ہمرہتے ہیں مثل مردم آبی جہاں میں ہم