نور مائیر کی آواز میں
ذہن پر چھا گئی موت کی بے حسی نیند آنے لگی
کلام: جمیل الدین عالی · محفل: تیرے خیال کے دیوارودر بناتے ہیں جمیل الدین عالی · 2026-01-08
«ذہن پر چھا گئی موت کی بے حسی نیند آنے لگی» جمیل الدین عالی کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تیرے خیال کے دیوارودر بناتے ہیں جمیل الدین عالی» میں 8 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 6 سیکنڈ ہے۔
ذہن پر چھا گئی موت کی بے حسی نیند آنے لگیڈھونڈھتا ہوں اندھیروں میں آسودگی نیند آنے لگی
بھاگتے بھاگتے موت کے سائے سے خود ہی دھندلا گئےسوچتے سوچتے زندگی زندگی نیند آنے لگی