امل خان کی آواز میں
عجیب خواہش ہے شہر والوں سے چھپ چھپا کر کتاب لکھوں
کلام: نوشی گیلانی · محفل: اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا(نوشی گیلانی) · 2025-12-25
«عجیب خواہش ہے شہر والوں سے چھپ چھپا کر کتاب لکھوں» نوشی گیلانی کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا(نوشی گیلانی)» میں 25 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 32 سیکنڈ ہے۔
عجیب خواہش ہے شہر والوں سے چھپ چھپا کر کتاب لکھوںتمہارے نام اپنی زندگی کی کتاب کا انتساب لکھوں
وہ لمحہ کتنا عجیب تھا جب ہماری آنکھیں گلے ملی تھیںمیں کس طرح اب محبتوں کی شکستگی کے عذاب لکھوں