امل خان کی آواز میں
کوئی تو شکل محبت میں سازگار آئے
کلام: جمیل الدین عالی · محفل: تیرے خیال کے دیوارودر بناتے ہیں جمیل الدین عالی · 2026-01-08
«کوئی تو شکل محبت میں سازگار آئے» جمیل الدین عالی کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تیرے خیال کے دیوارودر بناتے ہیں جمیل الدین عالی» میں 8 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 10 سیکنڈ ہے۔
کوئی تو شکل محبت میں سازگار آئےہنسی نہیں ہے تو رونے سے ہی قرار آئے
ہے ایک نعمت عظمیٰ غم محبت بھیمگر یہ شرط کہ انساں کو سازگار آئے