امل خان کی آواز میں
مسجد
کلام: اخترالایمان · محفل: کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم اخترالایمان · 2026-01-27
«مسجد» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم اخترالایمان» میں 27 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 2 منٹ 42 سیکنڈ ہے۔
دور برگد کی گھنی چھاؤں میں خاموش و ملولجس جگہ رات کے تاریک کفن کے نیچے
ماضی و حال گنہ گار نمازی کی طرحاپنے اعمال پہ رو لیتے ہیں چپکے چپکے