امل خان کی آواز میں
تیرے ارد گررد وہ شور تھا ، مری بات بیچ میں رہ گئی
کلام: امجد اسلام امجد · محفل: کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر ووصال زہرانگاہ · 2026-01-23
«تیرے ارد گررد وہ شور تھا ، مری بات بیچ میں رہ گئی» امجد اسلام امجد کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر ووصال زہرانگاہ» میں 23 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 38 سیکنڈ ہے۔
تیرے ارد گررد وہ شور تھا ، مری بات بیچ میں رہ گئینہ میں کہہ سکا نہ تو سن سکا ، مری بات بیچ میں رہ گئی
میرے دل کو درد سے بھر گیا ، مجھے بے یقین سا کرگیاتیرا بات بات پہ ٹوکنا ، مری بات بیچ میں رہ گئی