امل خان کی آواز میں
ترے جلوؤں میں گم ہو کر نشاں باقی نہیں رہتا
کلام: افقر موہانی · محفل: ان سے میرے نصیب کا چکر بنا دیا افقر موہانی · 2026-01-20
«ترے جلوؤں میں گم ہو کر نشاں باقی نہیں رہتا» افقر موہانی کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ان سے میرے نصیب کا چکر بنا دیا افقر موہانی» میں 20 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 2 منٹ 1 سیکنڈ ہے۔
ترے جلوؤں میں گم ہو کر نشاں باقی نہیں رہتانشاں کیسا کہ ہستی کا گماں باقی نہیں رہتا
محبت میں نظام جسم و جاں باقی نہیں رہتایہ وہ منزل ہے جس میں کارواں باقی نہیں رہتا