افتخار احمد کی آواز میں
آگہی
کلام: اخترالایمان · محفل: کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم اخترالایمان · 2026-01-27
«آگہی» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم اخترالایمان» میں 27 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 11 سیکنڈ ہے۔
میں جب طفل مکتب تھا، ہر بات، ہر فلسفہ جانتا تھاکھڑے ہو کے منبر پہ پہروں سلاطین پارین و حاضر
حکایات شیرین و تلخ ان کی، ان کے درخشاں جرائمجو صفحات تاریخ پر کارنامے ہیں، ان کے اوامر