افتخار احمد کی آواز میں
گر پیادہ بھی کوئی جیت کے نکلا تو تِرا
کلام: وصی شاہ · محفل: زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ) · 2025-11-27
«گر پیادہ بھی کوئی جیت کے نکلا تو تِرا» وصی شاہ کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 27 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 28 سیکنڈ ہے۔
گر پیادہ بھی کوئی جیت کے نکلا تو تِرااور بازی میں کوئی شاہ بھی ہارا، میرا
دل بھروسہ جو بہت کرنے لگا ہے اُس پرمجھ کو اک روز ڈبوئے گا، سہارا میرا