3 اشعار

گر پیادہ بھی کوئی جیت کے نکلا تو تِرا

Gar piyada bhi koi jeet ke nikla to tira

گر پیادہ بھی کوئی جیت کے نکلا تو تِرا

«گر پیادہ بھی کوئی جیت کے نکلا تو تِرا» وصی شاہ کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 27 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 28 سیکنڈ ہے۔

گر پیادہ بھی کوئی جیت کے نکلا تو تِرااور بازی میں کوئی شاہ بھی ہارا، میرا

دل بھروسہ جو بہت کرنے لگا ہے اُس پرمجھ کو اک روز ڈبوئے گا، سہارا میرا

جیتنے والے سبھی تیرے طرف دار ہوئےاور کھیل میں جو بھی کوئی ہارا، میرا

— وصی شاہ

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں