افتخار احمد کی آواز میں
خامشی سے ہوئی فغاں سے ہوئی
کلام: ادا جعفری · محفل: ہونٹوں پہ کبھی اُن کے میرا نام بھی آئے ( ادا جعفری) · 2025-12-12
«خامشی سے ہوئی فغاں سے ہوئی» ادا جعفری کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہونٹوں پہ کبھی اُن کے میرا نام بھی آئے ( ادا جعفری)» میں 12 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 55 سیکنڈ ہے۔
خامشی سے ہوئی فغاں سے ہوئیابتدا رنج کی کہاں سے ہوئی
کوئی طائر ادھر نہیں آتاکیسی تقصیر اس مکاں سے ہوئی