افتخار احمد کی آواز میں
کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ہوئے لوگ
کلام: سلیم کوثر · محفل: میں خودبھی تیرےاندھیروں پہ مُنکشف نہ ہوا(سلیم کوثر) · 2025-11-24
«کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ہوئے لوگ» سلیم کوثر کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «میں خودبھی تیرےاندھیروں پہ مُنکشف نہ ہوا(سلیم کوثر)» میں 24 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 47 سیکنڈ ہے۔
کس کی تحویل میں تھے کس کے حوالے ہوئے لوگچشم گریہ میں رہے دل سے نکالے ہوئے لوگ
کب سے راہوں میں تری گرد بنے بیٹھے ہیںتجھ سے ملنے کے لیے وقت کو ٹالے ہوئے لوگ