افتخار احمد کی آواز میں
تیرے آفت زدہ جن دشتوں میں اڑ جاتے ہیں
کلام: شیخ ابراہیم ذوق · محفل: مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ابراہیم ذوق · 2026-01-15
«تیرے آفت زدہ جن دشتوں میں اڑ جاتے ہیں» شیخ ابراہیم ذوق کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ابراہیم ذوق» میں 15 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔
تیرے آفت زدہ جن دشتوں میں اڑ جاتے ہیںصبر و طاقت کے وہاں پاؤں اکھڑ جاتے ہیں
اتنے بگڑے ہیں وہ مجھ سے کہ اگر نام ان کےخط بھی لکھتا ہوں تو سب حرف بگڑ جاتے ہیں