افتخار احمد کی آواز میں
یاں عیش کے پردے میں چھپی دل شکنی ہے
کلام: خواجہ میر درد · محفل: باغ جہاں کے گل ہیں یا خار ہیں تو ہم ہیں (خواجہ میردرد) · 2025-12-11
«یاں عیش کے پردے میں چھپی دل شکنی ہے» خواجہ میر درد کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «باغ جہاں کے گل ہیں یا خار ہیں تو ہم ہیں (خواجہ میردرد)» میں 11 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 47 سیکنڈ ہے۔
یاں عیش کے پردے میں چھپی دل شکنی ہےہر بزمِ طرب، جوں مژہ، برہم زدنی ہے
دل ٹکڑے کیا ہے یہ مرا،کس کے لبوں نےجو لخت ہے، سو رشکِ عقیقِ یمنی ہے