راجا اکرام قمر کی آواز میں
بس اک رستہ ہے اک آواز اور ایک سایا ہے
کلام: سلیم کوثر · محفل: میں خودبھی تیرےاندھیروں پہ مُنکشف نہ ہوا(سلیم کوثر) · 2025-11-24
«بس اک رستہ ہے اک آواز اور ایک سایا ہے» سلیم کوثر کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «میں خودبھی تیرےاندھیروں پہ مُنکشف نہ ہوا(سلیم کوثر)» میں 24 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 9 سیکنڈ ہے۔
بس اک رستہ ہے اک آواز اور ایک سایا ہےیہ کس نے آ کے گہری نیند سے مجھ کو جگایا ہے
بچھڑتی اور ملتی ساعتوں کے درمیان اک پلیہی اک پل بچانے کے لیے سب کچھ گنوایا ہے