راجا اکرام قمر کی آواز میں
تجھے کلیمؔ کوئی کیسے خوش کلام کہے
کلام: کلیم عاجز · محفل: شاعری ہی بتائے گی مرا نام کیا ہے پتہ ہے کیا(کلیم عاجز) · 2025-11-25
«تجھے کلیمؔ کوئی کیسے خوش کلام کہے» کلیم عاجز کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «شاعری ہی بتائے گی مرا نام کیا ہے پتہ ہے کیا(کلیم عاجز)» میں 25 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 33 سیکنڈ ہے۔
تجھے کلیمؔ کوئی کیسے خوش کلام کہےجو دن کو رات بتائے سحر کو شام کہے
پئے بغیر کہو تو یہ تشنہ کام کہےوہ راز مے جو صراحی کہے نہ جام کہے