راجا اکرام قمر کی آواز میں
وہ عالمِ شبِ تنہائی کا سحر نے دیکھا
کلام: راجا اکرام قمر · محفل: جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ · 2025-12-24
«وہ عالمِ شبِ تنہائی کا سحر نے دیکھا» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے شاعر نے خود سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ» میں 24 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ ہے۔
وہ عالمِ شبِ تنہائی کا سحر نے دیکھااکیلے بیٹھا بلبل کو شجر نے دیکھا
کچھ بدگمانیوں نے بڑھا دیں تھیں دوریاںکچھ ایسا غرور تھا کہ نہ ہم سفر نے دیکھا