نایاب کی آواز میں
کہتا ہے کوئی ہو کے بہَم: ایک قدَم اور!
کلام: سعید شارق · محفل: دل میں اُترے نہ اُداسی سے بھری کہلائے سعید شارق · 2026-02-05
کہتا ہے کوئی ہو کے بہَم: ایک قدَم اور!بَس ایک قدَم! ایک قدَم! ایک قدَم اور!
اب کیسے بتاؤں! وہ سفَر کیسا سفَر تھا!رکھّا تھا سَرِ دشتِ عدَم، ایک قدَم، اور۔۔۔