نایاب کی آواز میں
لوگو اے لوگو
کلام: اخترالایمان · محفل: کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم اخترالایمان · 2026-01-27
«لوگو اے لوگو» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے نایاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم اخترالایمان» میں 27 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 16 سیکنڈ ہے۔
مری انتہائے محبت مسرت سوا اس کے کیا اور ہوگیبجائے کوئی مسند عالیہ تخت طاؤس و زر مانگنے کے
بجائے کوئی سر برآوردہ پتھر صفت شخصیت چاہنے کےتمہاری معیت رفاقت تگ و دو کا انداز مانگوں