نایاب کی آواز میں
شرارے
کلام: اسرار الحق مجاز · محفل: کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی(اسرار الحق مجاز) · 2025-12-14
«شرارے» اسرار الحق مجاز کا کلام ہے، جسے نایاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کچھ تمہاری نگاہ کافر تھی(اسرار الحق مجاز)» میں 14 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 10 سیکنڈ ہے۔
خود کو بہلانا تھا آخر خود کو بہلاتا رہامیں بہ ایں سوز دروں ہنستا رہا گاتا رہا
مجھ کو احساس فریب رنگ و بو ہوتا رہامیں مگر پھر بھی فریب رنگ و بو کھاتا رہا