نایاب کی آواز میں
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا
کلام: ظفراقبال · محفل: مسکراتے ہوئے ملتا ہوں کسی سے جو ظفر (ظفر اقبال) · 2025-12-05
«یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا» ظفراقبال کا کلام ہے، جسے نایاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مسکراتے ہوئے ملتا ہوں کسی سے جو ظفر (ظفر اقبال)» میں 5 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 43 سیکنڈ ہے۔
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملاکسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
غزال اشک سر صبح دوب مژگاں پرکب آنکھ اپنی کھلی اور لہو لہو نہ ملا