3 اشعار

تجھ سے وابستہ کوئی غم نہی رکھنے والے

Tujh se wabasta koi gham nahin rakhne wale

تجھ سے وابستہ کوئی غم نہی رکھنے والےجس کو رکھنا ہو رکھے ہم نہیں رکھنے والے

اپنے الجھے ہوئے بالوں کی قسم ہم اس بارتیری زلفوں میں کوئی خم نہی رکھنے والے

ایک حوا کی محبت کے سوا سینے میںاور کچھ حضرت آدم نہیں رکھنے والے

— ابھیشک شکلا