4 اشعار

عشق میں کون بتا سکتا ہے

Ishq mein kaun bata sakta hai

عشق میں کون بتا سکتا ہےکس نے کس سے سچ بولا ہے

ہم تم ساتھ ہیں اس لمحے میںدکھ سکھ تو اپنا اپنا ہے

مجھ کو تو سارے ناموں میںتیرا نام اچھا لگتا ہے

بھول گئی وہ شکل بھی آخرکب تک یاد کوئی رہتا ہے

— احمد مشتاق