6 اشعار

مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے اقبال

مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے اقبال

مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے اقبال

«مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے اقبال» علامہ اقبال کا کلام ہے، جسے ثنا سوئٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں (علامہ اقبال)» میں 3 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 48 سیکنڈ ہے۔

مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے اقبالاگر ہو جائے ًًیقینًً کہ اللہ دیکھ رہا ہے

دل پاک نہیں تو پاک ہو نہیں سکتا انسانورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے وضو کی فرائض بہت

سر جھکانے سے نمازیں نہیں ہوتیںدل جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے

اقبال نے توڑ دی تسبیح اس لیےکیا گن کےنا لوں اس خدا کا جو بے حساب دیتا ہے

کوئی عبادت کی چاہ میں رویاکوئی عبادت کی راہ میں رویا

عجیب ہے یہ نماز محبت کا سلسلہ اقبالکوئی قضا کر کے رویا کوئی ادا کر کے رویا

— علامہ اقبال

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں