5 اشعار

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دور خود غرضی میں

Kaun rakhega hamein yaad is daur-e-khudgharzi mein

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دور خود غرضی میں

«کون رکھے گا ہمیں یاد اس دور خود غرضی میں» علامہ اقبال کا کلام ہے، جسے سید جینٹلمین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں (علامہ اقبال)» میں 3 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 39 سیکنڈ ہے۔

کون رکھے گا ہمیں یاد اس دور خود غرضی میںحالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں

ہم کون ہیں کیا ہیں باخدا یاد نہیںاپنے اسلاف کی کوئی بھی ادا یاد نہیں

ہے اگر یاد تو کافر کے ترانے ہی بسہے اگر نہیں یاد تو مسجد کی صدا یاد نہیں

بنت حوا کو نچاتے ہیں سر عام محفل میںکتنے سنگدل ہیں رسم حیاء یاد نہیں

آج اپنی ذلت کا سبب یہی ہے شایدسب کچھ یاد ہے مگر خدا یاد نہیں

— علامہ اقبال

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں