3 اشعار

کی حق سے فرشتوں نے اقبالؔ کی غمازی

Ki Haq se farishton ne Iqbal ki ghammazi

کی حق سے فرشتوں نے اقبالؔ کی غمازی

«کی حق سے فرشتوں نے اقبالؔ کی غمازی» علامہ اقبال کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

کی حق سے فرشتوں نے اقبالؔ کی غمازیگستاخ ہے کرتا ہے فطرت کی حنا بندی

خاکی ہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکیرومی ہے نہ شامی ہے کاشی نہ سمرقندی

سکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نےآدم کو سکھاتا ہے آداب خداوندی

— علامہ اقبال