4 اشعار

ختم تم سے بھی اب گلہ کرنا

Khatm tum se bhi ab gila karna

ختم تم سے بھی اب گلہ کرناخیر جاؤ نہیں ملا کرنا

جاؤ پھولو یہ میرا سینہ ہےاس کی آنکھوں میں اب کھلا کرنا

اک نئی یاد بن گیا یاروختم یادوں کا سلسلہ کرنا

قافلہ بن گئی تری خواہشاور رخصت وہ قافلہ کرنا

— امیر امام