4 اشعار

تلخیاں

Talkhiyan

تلخیاں

«تلخیاں» اسعد بدایونی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 17 سیکنڈ ہے۔

چھوٹے چھوٹے ہوٹلوں میں شہر کےمضطرب دل کی تسلی کے لیے

آنے والے کل کے منصوبوں میں گمچند انساں

چائے سپ کرتے ہوئےپی رہے ہیں

سارے دن کی تلخیاں

— اسعد بدایونی