3 اشعار

شکل اس کی کسی صورت سے جو دکھلائے ہمیں

Shakl us ki kisi surat se jo dikhlaye hamein

شکل اس کی کسی صورت سے جو دکھلائے ہمیںدوست ایسا نہیں ملتا ہے کوئی ہائے ہمیں

بن بلائے جو سدا آپ چلا آتا تھااب یہ نفرت اسے آئی کہ نہ بلوائے ہمیں

فائدہ کیا ہے نصیحت سے پھرے ہو ناصحہم سمجھنے کے نہیں لاکھ تو سمجھائے ہمیں

— آصف الدولہ