3 اشعار

زندگی حسن بام و در تو نہیں

Zindagi husn-e-baam-o-dar toh nahin

زندگی حسن بام و در تو نہیں

«زندگی حسن بام و در تو نہیں» باقی صدیقی کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «شاعری، ادب، گانے» میں 13 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 19 سیکنڈ ہے۔

زندگی حسن بام و در تو نہیںچند اینٹوں کانام گھر تو نہیں

سر رہ حال پوچھنے والےدل کی ہر بات مختصر تو نہیں

کیا کسی پر یقیں کریں باقیؔبے سہارا ہیں بے خبر تو نہیں

— باقی صدیقی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں