5 اشعار

دشمنی جس کی دوستی جیسی

Dushmani jis ki dosti jaisi

دشمنی جس کی دوستی جیسی

«دشمنی جس کی دوستی جیسی» باصر سلطان کاظمی کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی (باصر سلطان کاظمی)» میں 29 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

پھر ہمیں جستجو ہوئی اُس کیدشمنی جس کی دوستی جیسی

سامنے اُس کی سَرد مہری کےکیا ہمارے مزاج کی گرمی

چھیڑنا چاہتے ہو دُکھتی رگبات ہو جائے گی بہت لمبی

ابھی تو صبح کا اُجالا تھاہو گئی شام کس قدر جلدی

تِیر تو بعد میں چلا باصرِؔتم نے پہلے ہی جان دے ڈالی

— باصر سلطان کاظمی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں