5 اشعار

رات کی مہربان فضا کی طرح

Raat ki mehrbaan faza ki tarah

رات کی مہربان فضا کی طرح

«رات کی مہربان فضا کی طرح» فرحت عباس شاہ کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کتنے چُپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد (فرحت عباس شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 9 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

رات کی مہربان فضا کی طرحکوئی تو ڈھونڈتا ہوا کی طرح

اب تری یاد، یاد آتی ہےمجھ کو بھولی ہوئی قضا کی طرح

کیا کوئی اتنا پیار کرتا ہےکوئی ہوتا ہے کیا خدا کی طرح

شہر میں آپ کی ضرورت تھیگم ہوئے آپ بھی وفا کی طرح

گونجتا ہے کبھی کبھی فرحتمیرے اندر کوئی خلا کی طرح

— فرحت عباس شاہ

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں