10 اشعار

اوس سے بھرا گلاس

Os se bhara gilaas

وہ پھل ہے رس بھرایا پھل کی رس بھری اساس ہے

ہے سب کے سامنےیا عین درمیان پیڑ کے

چھپا ہوا ہے بیج کی طرحلبوں کو کھولتی ہوئی

وہ عام گفتگو ہےیا لبوں کو سیل کرتا

اک معاملۂ خاص ہےمری طرح وہ شاد کام ہے

یا خاندان والوں کی طرح اداس ہےوہ آ گیا تو ہو گئی ہے جامنی فضا

یا اور ہے کوئیکہ جس کا جامنی لباس ہے

ہے باغ کی روشیا مین گیٹ کے قریب

لہلہاتی گھاس ہےوہ اوس ہے

یا اوس سے بھرا پڑا گلاس ہے!!

— اقتدار جاوید