3 اشعار

اب اس بھرم میں ہر اک رات کاٹنی ہے مجھے

Ab is bharam mein har ik raat kaaTni hai mujhe

اب اس بھرم میں ہر اک رات کاٹنی ہے مجھےکہ آنے والی ترے ساتھ کاٹنی ہے مجھے

تجھے دلانا ہے احساس اپنے اس دکھ کاتو کچھ تو بول تری بات کاٹنی ہے مجھے

مجھے طلوع سحر کی تسلیاں مت دےابھی تو یہ شب‌ ظلمات کاٹنی ہے مجھے

— اسماعیل راز