3 اشعار

گرا پڑا کے نہ یوں تار تار کر مجھ کو

Gira paRa ke na yoon taar taar kar mujh ko

گرا پڑا کے نہ یوں تار تار کر مجھ کومرے حوالے ہی کر دے پکار کر مجھ کو

مری تلاش میں کون آئے گا مرے اندریہیں پہ پھینک دیا جائے مار کر مجھ کو

میں جتنا قیمتی ہوں اتنا بد نصیب بھی ہوںوہ سو رہا ہے گلے سے اتار کر مجھ کو

— اسماعیل راز