4 اشعار

ہنسنے کا سبب یاد نہ رونے کی وجہ یاد

Hasne ka sabab yaad na rone ki wajah yaad

ہنسنے کا سبب یاد نہ رونے کی وجہ یاداک یاد تجھے رکھنے میں کچھ بھی نہ رہا یاد

میں لفظ خوشی بھول کے یہ سوچ رہا ہوںہوگا کف جاناں کو بھی کیا رنگ حنا یاد

چاہے وہ مصائب ہی کے عالم میں ہو لیکنآیا تو سہی بھولنے والوں کو خدا یاد

ایسی بھی سزا رازؔ نے پائی ہے یہاں پراب یاد نہیں جرم پر اب تک ہے سزا یاد

— اسماعیل راز