3 اشعار

کوئی رستہ سمجھ نہ آئے مجھے

Koi rasta samajh na aaye mujhe

کوئی رستہ سمجھ نہ آئے مجھےمیں کہاں ہوں کوئی بتائے مجھے

کیا لگے گی کوئی دوا مجھ کولگ گئی ہے کسی کی ہائے مجھے

عین ممکن ہے ڈوبتا ہوا دلساتھ میں لے کے ڈوب جائے مجھے

— اسماعیل راز