3 اشعار

تھے بڑی شان سے رکھے ہوئے افلاک پہ ہم

The badi shaan se rakhe hue aflak pe hum

تھے بڑی شان سے رکھے ہوئے افلاک پہ ہمخاک ہونے کے لئے آئے ہیں اس خاک پہ ہم

صرف اک چوٹ ذرا سی لگی اور بیٹھ گیاناز کرتے تھے بہت اس دل بے باک پہ ہم

کوزہ گر ہو گیا تھا اور کہیں پر مصروفیعنی رکھے گئے اور سوکھ گئے چاک پہ ہم

— اسماعیل راز