جان نثار اختر اردو کے ممتاز شاعر اور فلمی نغمہ نگار تھے، جن کا تعلق ترقی پسند ادبی تحریک سے تھا۔ وہ ۱۸ فروری ۱۹۱۴ کو گوالیار (مدھیہ پردیش، بھارت) م...