5 اشعار

رنگ باد صبا میں بھرتا ہے

rang baad-e-saba mein bharta hai

رنگ باد صبا میں بھرتا ہے

«رنگ باد صبا میں بھرتا ہے» جون ایلیا کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم اخترالایمان» میں 27 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

رنگ باد صبا میں بھرتا ہےمیرا اک زخم شام کرتا ہے

سب یہی مجھ سے پوچھتے ہیں کہ توکیوں سدھارے نہیں سدھرتا ہے

شاہراہوں سے روز شام و سحرایک انبوہ کیوں گزرتا ہے

آئینے! تیرے سامنے وہ شخصاب بھلا کیوں نہیں سنورتا ہے

ایلیا جون کچھ نہیں کرتاصرف خوشبو میں رنگ بھرتا ہے

— جون ایلیا

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں